Search Result
يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّخَلَقَ مِنْھَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيْرًا وَّنِسَاۗءً ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِيْ تَسَاۗءَلُوْنَ بِهٖ وَالْاَرْحَامَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيْبًا
O mankind fear your Lord who created you from one soul and made the pair from it and spread many men and women out of them and fear the Allah in whose name you beg and be careful of relations. Surely Allah watches you all the time.
اے لوگو اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہيں ايک جان سے پيدا کيا اور اسي ميں سے اس کا جوڑا بنايا اور ان دونوں سے بہت سے مرد و عورت پھيلا ديئے اور اللہ سے ڈرو جس کے نام پر مانگتے ہو اور رشتوں کا لحاظ رکھو بے شک اللہ ہر وقت تمہيں ديکھ رہا ہے