Search Result
وَالسّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِيْنَ اتَّبَعُوْھُمْ بِاِحْسَانٍ ۙ رَّضِيَ اللّٰهُ عَنْھُمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ اَبَدًا ۭذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
Then you should not be amazed by their wealth and children. Allah intends to punish them in this worldly life by these things and then die as kafirs.
اور سب ميں اگلے پہلے مہاجر اور انصار اور جو بھلائي کے ساتھ ان کے پَيرو ہوئے اللہ ان سے راضي اور وہ اللہ سے راضي اور ان کے لئے تيار کر رکھے ہيں باغ جن کے نيچے نہريں بہيں ہميشہ ہميشہ ان ميں رہيں يہي بڑي کاميابي ہے