Search Result

اَوَلَمْ يَهْدِ لِلَّذِيْنَ يَرِثُوْنَ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِ اَهْلِهَآ اَنْ لَّوْ نَشَاۗءُ اَصَبْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ ۚ وَنَطْبَعُ عَلٰي قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُوْنَ Call on your Lord humbly and secretly. He does not like those exceeding the limits. اور کيا جو زمين کے مالکوں کے بعد اس کے وارث ہوئے انہيں اتني ہدايت نہ ملي کہ ہم چاہيں تو انہيں ان کے گناہوں پر آفت پہنچائيں اور ہم ان کے دلوں پر مُہر کرتے ہيں کہ وہ کچھ نہيں سنتے