Search Result
وَاِذَا قِيْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَآ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَاِلَى الرَّسُوْلِ قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ اٰبَاۗءَنَا ۭ اَوَلَوْ كَانَ اٰبَاۗؤُهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ شَـيْــــًٔـا وَّلَا يَهْتَدُوْنَ
Then do not be weary and call for peace for you will be uppermost and Allah is with you. He will never put you to loss in your good deeds.
اور جب ان سے کہا جائے آؤ اس طرف جو اللہ نے اتارا اور رسول کي طرف کہيں ہميں وہ بہت ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پايا کيا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ جانيں نہ راہ پر ہوں