Search Result
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا عَلَيْكُمْ اَنْفُسَكُمْ ۚلَا يَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَيْتُمْ ۭ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيْعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
Surely the life of the world is but play and amusement. And if you believe and be righteous, He will reward you and will not ask for your wealth.
اے ايمان والو تم اپني فکر رکھو تمہارا کچھ نہ بگاڑے گا جو گمراہ ہوا جب کہ تم راہ پر ہو تم سب کي رجوع اللہ ہي کي طرف ہے پھر وہ تمہيں بتا دے گا جو تم کرتے تھے