Search Result

وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗٓ اِلَّا ھُوَ ۚ وَاِنْ يُّرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَاۗدَّ لِفَضْلِهٖ ۭ يُصِيْبُ بِهٖ مَنْ يَّشَاۗءُ مِنْ عِبَادِهٖ ۭ وَھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ Listen. The friends of Allah have neither fear nor grief. اور اگر تجھے اللہ کوئي تکليف پہنچائے تو اس کا کوئي ٹالنے والا نہيں اس کے سوا اور اگر تيرا بھلا چاہے تو اس کے فضل کے رد کرنے والا کوئي نہيں اسے پہنچاتا ہے اپنے بندوں ميں جسے چاہے اور وہي بخشنے والا مہربان ہے