Search Result

يَّسْتَخْفُوْنَ مِنَ النَّاسِ وَلَا يَسْتَخْفُوْنَ مِنَ اللّٰهِ وَھُوَ مَعَھُمْ اِذْ يُبَيِّتُوْنَ مَا لَا يَرْضٰى مِنَ الْقَوْلِ ۭ وَكَانَ اللّٰهُ بِمَا يَعْمَلُوْنَ مُحِيْطًا Hiding from the people but can not hide themselves from Allah and He is with them when they are holding discourse at night which is disliked by Allah and Allah is surrounding their actions. آدميوں سے چُھپتے ہيں اور اللہ سے نہيں چُھپتے اور اللہ ان کے پاس ہے جب دل ميں وہ بات تجويز کرتے ہيں جو اللہ کو ناپسند ہے اور اللہ ان کے کاموں کو گھيرے ہوئے ہے