Search Result

وَلَا تَسُبُّوا الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَيَسُبُّوا اللّٰهَ عَدْوًۢا بِغَيْرِ عِلْمٍ ۭكَذٰلِكَ زَيَّنَّا لِكُلِّ اُمَّةٍ عَمَلَهُمْ ۠ ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ مَّرْجِعُهُمْ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ You say, “Who is he to save you from the darkness of land and sea that you call Him secretly and humbly. (Saying)”. If He delivers us from this We shall be among the grateful”. اور انہيں گالي نہ دو جن کو وہ اللہ کے سوا پوجتے ہيں کہ وہ اللہ کي شان ميں بے ادبي کريں گے زيادتي اور جہالت سے يوں ہي ہم نے ہر امت کي نگاہ ميں اس کے عمل بھلے کر ديئے ہيں پھر انہيں اپنے رب کي طرف پھرنا ہے اور وہ انہيں بتا دے گا جو کرتے تھے