Search Result

وَاَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَيْمَانِهِمْ لَىِٕنْ جَاۗءَتْهُمْ اٰيَةٌ لَّيُؤْمِنُنَّ بِهَا ۭ قُلْ اِنَّمَا الْاٰيٰتُ عِنْدَ اللّٰهِ وَمَا يُشْعِرُكُمْ ۙ اَنَّهَآ اِذَا جَاۗءَتْ لَا يُؤْمِنُوْنَ You say, “Allah delivers you from this and every distress then why do you ascribe partners (to Him)”. اور انہوں نے اللہ کي قسم کھائي اپنے حلف ميں پوري کوشش سے کہ اگر ان کے پاس کوئي نشاني آئي تو ضرور اس پر ايمان لائيں گے تم فرما دو کہ نشانياں تو اللہ کے پاس ہيں اور تمہيں کيا خبر کہ جب وہ آئيں تو يہ ايمان نہ لائيں گے