Search Result

اَفَغَيْرَ اللّٰهِ اَبْتَغِيْ حَكَمًا وَّهُوَ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ اِلَيْكُمُ الْكِتٰبَ مُفَصَّلًا ۭوَالَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتٰبَ يَعْلَمُوْنَ اَنَّهٗ مُنَزَّلٌ مِّنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِيْنَ And the righteous have nothing from their accounts but to remind them perhaps they may become right. تو کيا اللہ کے سوا ميں کسي اور کا فيصلہ چاہوں اور وہي ہے جس نے تمہاري طرف مفصّل کتاب اُتاري اور جن کو ہم نے کتاب دي وہ جانتے ہيں کہ يہ تيرے رب کي طرف سے سچ اترا ہے تو اے سننے والے تو ہرگز شک والوں ميں نہ ہو