Search Result
لَّعَنَهُ اللّٰهُ ۘوَقَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيْبًا مَّفْرُوْضًا ١
Allah cursed him and he said, “Surely I will take of your bondsmen a fixed portion.
جس پر اللہ نے لعنت کي اور بولا قسم ہے ميں ضرور تيرے بندوں ميں سے کچھ ٹھہرا ہوا حصہ لوں گا