Search Result
قُلْ لِّمَنْ مَّا فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ قُلْ لِّلّٰهِۭ كَتَبَ عَلٰي نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ ۭلَيَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَةِ لَا رَيْبَ فِيْهِ ۭاَلَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ
If you do good openly or secretly or forgive any body’s evil then Allah is surely All Forgiving All Powerful.
تم فرماؤ کس کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمين ميں ہے تم فرماؤ اللہ کا ہے اس نے اپنے کرم کے ذمّہ پر رحمت لکھ لي ہے بے شک ضرور تمہيں قيامت کے دن جمع کرے گا اس ميں کچھ شک نہيں وہ جنہوں نے اپني جان نقصان ميں ڈالي ايمان نہيں لاتے