Search Result
اَوَمَنْ كَانَ مَيْتًا فَاَحْيَيْنٰهُ وَجَعَلْنَا لَهٗ نُوْرًا يَّمْشِيْ بِهٖ فِي النَّاسِ كَمَنْ مَّثَلُهٗ فِي الظُّلُمٰتِ لَيْسَ بِخَارِجٍ مِّنْهَا ۭ كَذٰلِكَ زُيِّنَ لِلْكٰفِرِيْنَ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
And when he saw moon shining said, “You call this my Lord”. But when it set has said, “Had not my Lord guided me I would have been among the people gone astray”.
اور کيا وہ کہ مُردہ تھا تو ہم نے اسے زندہ کيا اور اس کے لئے ايک نور کر ديا جس سے لوگوں ميں چلتا ہے وہ اس جيسا ہو جائے گا جو اندھيريوں ميں ہے اُن سے نکلنے والا نہيں يوں ہي کافروں کي آنکھ ميں ان کے اعمال بھلے کر ديئے گئے ہيں