Search Result

اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا ثُمَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّمْ يَكُنِ اللّٰهُ لِيَغْفِرَ لَھُمْ وَلَا لِيَهْدِيَھُمْ سَبِيْلًا ١ Surely those who believed then turned disbelievers then again became believers then turned disbelievers and then increased in disbelief Allah shall not forgive them nor show them a right way. بے شک وہ لوگ جو ايمان لائے پھر کافر ہوئے پھر ايمان لائے پھر کافر ہوئے پھر اور کفر ميں بڑھے اللہ ہرگز نہ انہيں بخشے نہ انہيں راہ دکھائے