Search Result

وَمِنَ الَّذِيْنَ قَالُوْٓا اِنَّا نَصٰرٰٓى اَخَذْنَا مِيْثَاقَهُمْ فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ ۠ فَاَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاۗءَ اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِ ۭ وَسَوْفَ يُنَبِّئُهُمُ اللّٰهُ بِمَا كَانُوْا يَصْنَعُوْنَ For Allah is the Kingdom of heavens and earth and what is therein, And He is Powerful to do everything. اور وہ جنہوں نے دعو?ي کيا کہ ہم نصار?ي ہيں ہم نے ان سے عہد ليا تو وہ بھلا بيٹھے بڑا حصہ اُن نصيحتوں کا جو انہيں دي گئيں تو ہم نے اُن کے آپس ميں قيامت کے دن تک بَير اور بغض ڈال ديا اور عنقريب اللہ انہيں بتا دے گا جو کچھ کرتے تھے