Search Result
قَدْ خَسِرَ الَّذِيْنَ قَتَلُوْٓا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَيْرِ عِلْمٍ وَّحَرَّمُوْا مَا رَزَقَهُمُ اللّٰهُ افْتِرَاۗءً عَلَي اللّٰهِ ۭ قَدْ ضَلُّوْا وَمَا كَانُوْا مُهْتَدِيْنَ ١ ۧ
It is Allah who splits the grain and the date stone. Brings forth the living from the dead and brings forth the dead from living. This is the Allah. Where do you go perverted.
بے شک تباہ ہوئے وہ جو اپني اولاد کو قتل کرتے ہيں احمقانہ جہالت سے اور حرام ٹھہراتے ہيں وہ جو اللہ نے انہيں روزي دي اللہ پر جھوٹ باندھنے کو بے شک وہ بہکے اور راہ نہ پائي