Search Result
اِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَھُوَ خَادِعُھُمْ ۚ وَاِذَا قَامُوْٓا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوْا كُسَالٰى ۙ يُرَاۗءُوْنَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِيْلًا ١٤
The Hypocrites try to trick with Allah but Allah will keep them in their tricks. And when they rise for prayer they stand lazily and for a show to people and not remembering Allah but a little.
بے شک منافق لوگ اپنے گمان ميں اللہ کو فريب ديا چاہتے ہيں اور وہي انہيں غافل کر کے مارے گا اور جب نماز کو کھڑے ہوں تو ہارے جي سے لوگوں کو دکھاوا کرتے ہيں اور اللہ کو ياد نہيں کرتے مگر تھوڑا