Search Result

اِلَّا الَّذِيْنَ تَابُوْا وَاَصْلَحُوْا وَاعْتَصَمُوْا بِاللّٰهِ وَاَخْلَصُوْا دِيْنَھُمْ لِلّٰهِ فَاُولٰۗىِٕكَ مَعَ الْمُؤْمِنِيْنَ ۭ وَسَوْفَ يُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِيْنَ اَجْرًا عَظِيْمًا Say, “Do you worship any one other than Allah who is neither master over your harm or profit. And Allah is All Hearing and All Knowing”. مگر وہ جنہوں نے توبہ کي اور سنورے اور اللہ کي رسي مضبوط تھامي اور اپنا دين خالص اللہ کے لئے کر ليا تو يہ مسلمانوں کے ساتھ ہيں اور عنقريب اللہ مسلمانوں کو بڑا ثواب دے گا