Search Result
يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلُنَا يُبَيِّنُ لَكُمْ كَثِيْرًا مِّمَّا كُنْتُمْ تُخْفُوْنَ مِنَ الْكِتٰبِ وَيَعْفُوْا عَنْ كَثِيْرٍ ڛ قَدْ جَاۗءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيْنٌ
Praise be to Allah who created the heavens and earth and made darkness and light, yet the kafirs ascribe equals to their Lord.
اے کتاب والو بے شک تمہارے پاس ہمارے يہ رسول تشريف لائے کہ تم پر ظاہر فرماتے ہيں بہت سي وہ چيزيں جو تم نے کتاب ميں چُھپا ڈالي تھيں اور بہت سي معاف فرماتے ہيں بے شک تمہارے پاس اللہ کي طرف سے ايک نور آيا اور روشن کتاب