Search Result
قُلْ هَلُمَّ شُهَدَاۗءَكُمُ الَّذِيْنَ يَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ ھٰذَا ۚ فَاِنْ شَهِدُوْا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ ۚ وَلَا تَتَّبِعْ اَهْوَاۗءَ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا وَالَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ وَهُمْ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُوْنَ ١ ۧ
Thus We detail Our revelations in many ways so that they may say (to you) “You have studied” and that We may make it clear to a people having knowledge.
تم فرماؤ لاؤ اپنے وہ گواہ جو گواہي ديں کہ اللہ نے اسے حرام کيا پھر اگر وہ گواہي دے بيٹھيں تو تُو اے سننے والے ان کے ساتھ گواہي نہ دينا اور ان کي خواہشوں کے پيچھے نہ چلنا جو ہماري آيتيں جھٹلاتے ہيں اور جو آخرت پر ايمان نہيں لاتے اور اپنے رب ک