Search Result
وَرَفَعْنَا فَوْقَھُمُ الطُّوْرَ بِمِيْثَاقِهِمْ وَقُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَّقُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِي السَّبْتِ وَاَخَذْنَا مِنْهُمْ مِّيْثَاقًا غَلِيْظًا
What can be the cause for us not to believe in Allah and Truth that came to us. And we are eager that Our Lord should admit us with the righteous people”.
پھر ہم نے اُن پر طور کو اونچا کيا ان سے عہد لينے کو اور ان سے فرمايا کہ دروازے ميں سجدہ کرتے داخل ہو اور ان سے فرمايا کہ ہفتہ ميں حد سے نہ بڑھو اور ہم نے ان سے گاڑھا عہد ليا