Search Result

وَالَّذٰنِ يَاْتِيٰنِھَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْھُمَا ۚ فَاِنْ تَابَا وَاَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا ۭاِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِـيْمًا And amongst you any two person do any such thing then punish them. And if they repent and turn good then leave them. Allah is surely Acceptor of Repentance and Most Merciful. اور تم ميں جو مرد عورت ايسا کام کريں ان کو ايذا دو پھر اگر وہ توبہ کر ليں اور نيک ہو جائيں تو ان کا پيچھا چھوڑ دو بے شک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے