Search Result

اِنَّآ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ كَمَآ اَوْحَيْنَآ اِلٰي نُوْحٍ وَّالنَّـبِيّٖنَ مِنْۢ بَعْدِهٖ ۚ وَاَوْحَيْنَآ اِلٰٓي اِبْرٰهِيْمَ وَاِسْمٰعِيْلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ وَالْاَسْبَاطِ وَعِيْسٰى وَاَيُّوْبَ وَيُوْنُسَ وَهٰرُوْنَ وَسُلَيْمٰنَ ۚ وَاٰتَيْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا ١ There is no sin on those who believe and did righteous works what they may have eaten (in past) and fear and believe and do good works then again fear and believe and do good kind work and Allah loves the good and kind workers. بے شک اے محبوب ہم نے تمہاري طرف وحي بھيجي جيسے وحي نوح اور اس کے بعد پيغمبروں کو بھيجي اور ہم نے ابراہيم اور اسماعيل اور اسحاق اور يعقوب اور اُن کے بيٹوں اور عيس?ي اور ايوب اور يونس اور ہارون اور سليمان کو وحي کي اور ہم نے داؤد کو زبور عطا فرمائي