Search Result
وَسْــــَٔـلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِيْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ ۘاِذْ يَعْدُوْنَ فِي السَّبْتِ اِذْ تَاْتِيْهِمْ حِيْتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا وَّيَوْمَ لَا يَسْبِتُوْنَ ۙ لَا تَاْتِيْهِمْ ڔ كَذٰلِكَ ڔ نَبْلُوْهُمْ بِمَا كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ
Thus truth prevailed and what they were doing was proved false.
اور ان سے حال پوچھو اس بستي کا کہ دريا کنارے تھي جب وہ ہفتے کے بارے ميں حد سے بڑھتے جب ہفتے کے دن ان کي مچھلياں پاني پر تيرتي ان کے سامنے آتيں اور جو دن ہفتے کا نہ ہوتا نہ آتيں اس طرح ہم انہيں آزماتے تھے ان کي بے حکمي کے سبب