Search Result
وَاِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَۨا اللّٰهُ مُهْلِكُهُمْ اَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيْدًا قَالُوْا مَعْذِرَةً اِلٰى رَبِّكُمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَّقُوْنَ
Thus were they defeated and turned small humble.
اور جب ان ميں سے ايک گروہ نے کہا کيوں نصيحت کرتے ہو ان لوگوں کو جنہيں اللہ ہلاک کرنے والا ہے يا انہيں سخت عذاب دينے والا بولے تمہارے رب کے حضور معذرت کو اور شايد انہيں ڈر ہو