Search Result
وَهُوَ الَّذِيْ جَعَلَكُمْ خَلٰۗىِٕفَ الْاَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّيَبْلُوَكُمْ فِيْ مَآ اٰتٰىكُمْ ۭ اِنَّ رَبَّكَ سَرِيْعُ الْعِقَابِ ڮوَاِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ ١ ۧ
And leave away all sins open or secret. Those who earn sin will get the reward of their earnings.
اور وہي ہے جس نے زمين ميں تمہيں نائب کيا اور تم ميں ايک کو دوسرے پر درجوں بلندي دي کہ تمہيں آزمائے اس چيز ميں جو تمہيں عطا کي بے شک تمہارے رب کو عذاب کرتے دير نہيں لگتي اور بے شک وہ ضرور بخشنے والا مہربان ہے