Search Result

اِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَي اللّٰهِ لِلَّذِيْنَ يَعْمَلُوْنَ السُّوْۗءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِيْبٍ فَاُولٰۗىِٕكَ يَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَيْھِمْ ۭ وَكَانَ اللّٰهُ عَلِــيْمًا حَكِـيْمًا The repentance which is definitely accepted by Allah on account of His Mercy is of those who do some evil deed inadvertently and soon afterward repent, on such persons Allah turns in Mercy and Allah is All Knowing and All Wisdom. وہ توبہ جس کا قبول کرنا اللہ نے اپنے فضل سے لازم کر ليا ہے وہ انہيں کي ہے جو ناداني سے برائي کر بيٹھيں پھر تھوڑي ہي دير ميں توبہ کر ليں ايسوں پر اللہ اپني رحمت سے رجوع کرتا ہے اور اللہ علم و حکمت والا ہے