Search Result
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِيْنَ قَالُوْٓا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِيْحُ ابْنُ مَرْيَمَ ۭ قُلْ فَمَنْ يَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَـيْـــًٔـا اِنْ اَرَادَ اَنْ يُّهْلِكَ الْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَاُمَّهٗ وَمَنْ فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا ۭوَلِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۭ يَخْلُقُ مَا يَشَاۗءُ ۭوَاللّٰهُ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
He is Allah in heavens and earth. He knows your secrets and what you reveal and knows what you are earning.
بے شک کافر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللہ مسيح بن مريم ہي ہے تم فرما دو پھر اللہ کا کوئي کيا کر سکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کر دے مسيح بن مريم اور اس کي ماں اور تمام زمين والوں کو اور اللہ ہي کے لئے ہے سلطنت آسمانوں اور زمين اور ان کے درميان کي