Search Result

وَقَالَتِ الْيَھُوْدُ وَالنَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰۗؤُا اللّٰهِ وَاَحِبَّاۗؤُهٗ ۭقُلْ فَلِمَ يُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ ۭ بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ ۭيَغْفِرُ لِمَنْ يَّشَاۗءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَاۗءُ ۭوَلِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۡ وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُ Never came to them a revelation out of the revelations of Allah but they turned away from it. اور يہودي اور نصراني بولے کہ ہم اللہ کے بيٹے اور اس کے پيارے ہيں تم فرما دو پھر تمہيں کيوں تمہارے گناہوں پر عذاب فرماتا ہے بلکہ تم آدمي ہو اس کي مخلوقات سے جسے چاہے بخشتا ہے اور جسے چاہے سزا ديتا ہے اور اللہ ہي کے لئے ہے سلطنت آسمانوں اور زمين