Search Result

يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلُنَا يُبَيِّنُ لَكُمْ عَلٰي فَتْرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَاۗءَنَا مِنْۢ بَشِيْرٍ وَّلَا نَذِيْرٍ ۡ فَقَدْ جَاۗءَكُمْ بَشِيْرٌ وَّنَذِيْرٌ ۭ وَاللّٰهُ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ   ۧ Surely they denied the truth when it came to them Shortly they will have the news of that which they were mocking at. اے کتاب والو بے شک تمہارے پاس ہمارے يہ رسول تشريف لائے کہ تم پر ہمارے احکام ظاہر فرماتے ہيں بعد اس کے کہ رسولوں کا آنا مدتوں بند رہا تھا کہ تم کہو ہمارے پاس کوئي خوشي اور ڈر سنانے والا نہ آيا تو يہ خوشي اور ڈر سنانے والے تمہارے پاس تشريف لائے