Search Result
اِنْ تَسـْتَفْتِحُوْا فَقَدْ جَاۗءَكُمُ الْفَتْحُ ۚ وَاِنْ تَنْتَهُوْا فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَاِنْ تَعُوْدُوْا نَعُدْ ۚ وَلَنْ تُغْنِيَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَـيْــــًٔـا وَّلَوْ كَثُرَتْ ۙ وَاَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُؤْمِنِيْنَ
And to Allah belong the names most Beautiful so call Him by them away form those who blaspheme. His names. They will soon get for what they did.
اے کافرو اگر تم فيصلہ مانگتے ہو تو يہ فيصلہ تم پر آ چکا اور اگر باز آؤ تو تمہارا بھلا ہے اور اگر تم پھر شرارت کرو تو ہم پھر سزا ديں گے اور تمہارا جتھا تمہيں کچھ کام نہ دے گا چاہے کتنا ہي بہت ہو اور اس کے ساتھ يہ ہے کہ اللہ مسلمانوں کے ساتھ ہے