Search Result

وَاٰتُوا الْيَــتٰمٰٓى اَمْوَالَھُمْ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيْثَ بِالطَّيِّبِ ۠ وَلَا تَاْكُلُوْٓا اَمْوَالَھُمْ اِلٰٓى اَمْوَالِكُمْ ۭ اِنَّهٗ كَانَ حُوْبًا كَبِيْرًا And give the orphans their wealth and do not change the pure for the impure and do not eat their wealth after mixing it with yours. It is definitely a great sin. اور يتيموں کو اُن کے مال دو اور ستھرے کے بدلے گندا نہ لو اور ان کے مال اپنے مالوں ميں ملا کر نہ کھا جاؤ بے شک يہ بڑا گناہ ہے