Search Result

فَدَلّٰىهُمَا بِغُرُوْرٍ ۚ فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ بَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا وَطَفِقَا يَخْصِفٰنِ عَلَيْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ ۭوَنَادٰىهُمَا رَبُّهُمَآ اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ وَاَقُلْ لَّكُمَآ اِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ And of the cattle some one for burden and some for food. Eat which Allah has hastowed upon you and follow not the foot steps of the satan for he is an open enemy of you. تو اتار لايا انہيں فريب سے پھر جب انہوں نے وہ پيڑ چکھا ان پر اُن کي شرم کي چيزيں کھل گئيں اور اپنے بدن پر جنّت کے پتے چپٹانے لگے اور انہيں ان کے رب نے فرمايا کيا ميں نے تمہيں اس پيڑ سے منع نہ کيا اور نہ فرمايا تھا کہ شيطان تمہارا کھلا دشمن ہے