Search Result

يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَجِيْبُوْا لِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيْكُمْ ۚ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ وَاَنَّهٗٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ Have they not looked at the dominion of the heaven and earth and what ever Allah has created, and that it may be that their term is nearing to an end. Then after that on what fact they will believe. اے ايمان والو اللہ اور اس کے رسول کے بلانے پر حاضر ہو جب رسول تمہيں اس چيز کے لئے بلائيں جو تمہيں زندگي بخشے گي اور جان لو کہ اللہ کا حکم آدمي اور اس کے دلي ارادوں ميں حائل ہو جاتا ہے اور يہ کہ تمہيں اسي کي طرف اٹھنا ہے