Search Result
يُرِيْدُ اللّٰهُ لِيُـبَيِّنَ لَكُمْ وَيَهْدِيَكُمْ سُنَنَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَيَتُوْبَ عَلَيْكُمْ ۭ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ
Allah intends to clarify and show you the ways of people before you the and grace you with forgiveness and Allah is All Knowing Wise.
اللہ چاہتا ہے کہ اپنے احکام تمہارے لئے صاف بيان کر دے اور تمہيں اگلوں کي روشيں بتا دے اور تم پر اپني رحمت سے رجوع فرمائے اور اللہ علم و حکمت والا ہے