Search Result

وَاللّٰهُ يُرِيْدُ اَنْ يَّتُوْبَ عَلَيْكُمْ ۣ وَيُرِيْدُ الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِيْلُوْا مَيْلًا عَظِيْمًا And Allah intends to forgive you and those who are engaged in lust intend to take you far away from the right path. اور اللہ تم پر اپني رحمت سے رجوع فرمانا چاہتا ہے اور جو اپنے مزوں کے پيچھے پڑے ہيں وہ چاہتے ہيں کہ تم سيدھي راہ سے بہت الگ ہو جاؤ