Search Result
قَاتِلُوا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَلَا يُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ وَرَسُوْلُهٗ وَلَا يَدِيْنُوْنَ دِيْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حَتّٰي يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَّدٍ وَّهُمْ صٰغِرُوْنَ ۧ
Let not the kafirs think that they have gone out of the hands. They cannot escape.
لڑو ان سے جو ايمان نہيں لاتے اللہ پر اور قيامت پر اور حرام نہيں مانتے اس چيز کو جس کو حرام کيا اللہ اور اس کے رسول نے اور سچے دين کے تابع نہيں ہوتے يعني وہ جو کتاب دئيے گئے جب تک اپنے ہاتھ سے جزيہ نہ ديں ذليل ہو کر