Search Result
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تَتَّقُوا اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا وَّيُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّاٰتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۭ وَاللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ
But when we gave them a righteous son they ascribed partners to Him in respect of that which He gave them but Allah is exalted above that they associate.
اے ايمان والو اگر اللہ سے ڈرو گے تو تمہيں وہ دے گا جس سے حق کو باطل سے جدا کر لو اور تمہاري برائياں اتار دے گا اور تمہيں بخش دے گا اور اللہ بڑے فضل والا ہے