Search Result

وَاَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖٓ اِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَجِّ الْاَكْبَرِ اَنَّ اللّٰهَ بَرِيْۗءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ ڏ وَرَسُوْلُهٗ ۭ فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوْٓا اَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللّٰهِ ۭ وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِعَذَابٍ اَلِــيْمٍ And Allah is not to punish them as long as you (o Messenger) are among them, and Allah is not to punish them till they are begging forgiveness. اور منادي پکار دينا ہے اللہ اور اس کے رسول کي طرف سے سب لوگوں ميں بڑے حج کے دن کہ اللہ بيزار ہے مشرکوں سے اور اس کا رسول تو اگر تم توبہ کرو تو تمہارا بھلا ہے اور اگر منھ پھيرو تو جان لو کہ تم اللہ کو نہ تھکا سکو گے اور کافروں کو خوشخبر