Search Result
وَلَوْ تَرٰٓي اِذْ وُقِفُوْا عَلٰي رَبِّهِمْ ۭقَالَ اَلَيْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ ۭ قَالُوْا بَلٰى وَرَبِّنَا ۭقَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ ۧ
Surely those who become kafirs and debar others from the way of Allah are surely farthest astray.
اور کبھي تم ديکھو جب اپنے رب کے حضور کھڑے کئے جائيں گے فرمائے گا کيا يہ حق نہيں ہے کہيں گے کيوں نہيں ہميں اپنے رب کي قسم فرمائے گا تو اب عذاب چکھو بدلہ اپنے کفر کا