Search Result
وَاِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لِيُثْبِتُوْكَ اَوْ يَقْتُلُوْكَ اَوْ يُخْرِجُوْكَ ۭوَيَمْكُرُوْنَ وَيَمْكُرُ اللّٰهُ ۭوَاللّٰهُ خَيْرُ الْمٰكِرِيْنَ
Do they associate to Allah those who created nothing are themselves created and
اور اے محبوب ياد کرو جب کافر تمہارے ساتھ مَکر کرتے تھے کہ تمہيں بند کر ليں يا شہيد کر ديں يا نکال ديں اور وہ اپنا سا مَکر کرتے تھے اور اللہ اپني خفيہ تدبير فرماتا تھا اور اللہ کي خفيہ تدبير سب سے بہتر