Search Result
قَدْ خَسِرَ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَاۗءِ اللّٰهِ ۭ حَتّٰى اِذَا جَاۗءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوْا يٰحَسْرَتَنَا عَلٰي مَا فَرَّطْنَا فِيْهَا ۙ وَهُمْ يَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلٰي ظُهُوْرِهِمْ ۭ اَلَا سَاۗءَ مَا يَزِرُوْنَ
Surely those become kafirs and evildoers beyond limit Allah will never forgive them nor will show them any way.
بے شک ہار ميں رہے وہ جنہوں نے اپنے رب سے ملنے کا انکار کيا يہاں تک کہ جب ان پر قيامت اچانک آ گئي بولے ہائے افسوس ہمارا اس پر کہ اس کے ماننے ميں ہم نے تقصير کي اور وہ اپنے بوجھ اپني پيٹھ پر لادے ہوئے ہيں ارے کتنا برا بوجھ اٹھائے ہوئے ہيں