Search Result

وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَالْاَقْرَبُوْنَ ۭوَالَّذِيْنَ عَقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ فَاٰتُوْھُمْ نَصِيْبَھُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ شَهِيْدًا   ۧ And We have appointed heirs for that which the parents and near relatives leave and for those with whom you have made a covenant, give them their dues, surely Allah is ever a Witness over all things. اور ہم نے سب کے لئے مال کے مستحق بنا ديئے ہيں جو کچھ چھوڑ جائيں ماں باپ اور قرابت والے اور وہ جن سے تمہارا حلف بندھ چکا انہيں اُن کا حصہ دو بے شک ہر چيز اللہ کے سامنے ہے