Search Result
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّ كَثِيْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُوْنَهَا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۙ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ
O you Prophet! Allah is sufficient for you and those following you amongst the believers.
اے ايمان والو بيشک بہت پادري اور جوگي لوگوں کا مال ناحق کھا جاتے ہيں اور اللہ کي راہ سے روکتے ہيں اور وہ کہ جوڑ کر رکھتے ہيں سونا اور چاندي اور اسے اللہ کي راہ ميں خرچ نہيں کرتے انہيں خوشخبري سناؤ دردناک عذاب کي