Search Result
اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا وَّمِثْلَهٗ مَعَهٗ لِيَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيٰمَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ
The Day when We shall raise all then say to the persons who ascribed partner ( to Allah), “Where are your associates whom you were asserting?”
بے شک وہ جو کافر ہوئے جو کچھ زمين ميں سب اور اس کي برابر اور اگر ان کي مِلک ہو کہ اسے دے کر قيامت کے عذاب سے اپني جان چھڑائيں تو ان سے نہ ليا جائے گا اور ان کے لئے دکھ کا عذاب ہے