Search Result

اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭفَسَيُنْفِقُوْنَهَا ثُمَّ تَكُوْنُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُوْنَ ڛ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اِلٰى جَهَنَّمَ يُحْشَرُوْنَ And whom you worship beside Him have no power to help you and cannot help themselves. بے شک کافر اپنے مال خرچ کرتے ہيں کہ اللہ کي راہ سے روکيں تو اب انہيں خرچ کريں گے پھر وہ ان پر پچھتاوا ہوں گے پھر مغلوب کر ديئے جائيں گے اور کافروں کا حشر جہنّم کي طرف ہو گا