Search Result

وَمَا كَانَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ اَنْ يُّفْتَرٰي مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلٰكِنْ تَصْدِيْقَ الَّذِيْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيْلَ الْكِتٰبِ لَا رَيْبَ فِيْهِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ And whatever sum they spend, small or great and the valley they cross it is recorded for them that Allah may repay them the best of what they used to do. اور اس قرآن کي يہ شان نہيں کہ کوئي اپني طرف سے بنا لے بے اللہ کے اتارے ہاں وہ اگلي کتابوں کي تصديق ہے اور لوح ميں جو کچھ لکھا ہے سب کي تفصيل ہے اس ميں کچھ شک نہيں پروردگارِ عالَم کي طرف سے ہے