Search Result
الَّذِيْنَ يَبْخَلُوْنَ وَيَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَيَكْتُمُوْنَ مَآ اٰتٰىھُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ ۭ وَاَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِيْنَ عَذَابًا مُّهِيْنًا
Who are themselves miser and tell others to be miser and conceal what Allah has granted them out of His bounty and We have prepared debasing punishment for the kafirs,
جو آپ بخل کريں اور اوروں سے بخل کے لئے کہيں اور اللہ نے جو انہيں اپنے فضل سے ديا ہے اُسے چُھپائيں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلّت کا عذاب تيار کر رکھا ہے