Search Result

وَالَّذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَھُمْ رِئَاۗءَ النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ ۭ وَمَنْ يَّكُنِ الشَّيْطٰنُ لَهٗ قَرِيْنًا فَسَاۗءَ قَرِيْنًا And those who spend their wealth for mere show and do not believe in Allah and the day of judgment And whose comrade is Satan then what a worst comrade has he. اور وہ جو اپنے مال لوگوں کے دکھاوے کو خرچتے ہيں اور ايمان نہيں لاتے اللہ اور نہ قيامت پر اور جس کا مصاحب شيطان ہوا تو کتنا برا مصاحب ہے