Search Result

وَمَاذَا عَلَيْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَاَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقَھُمُ اللّٰهُ ۭوَكَانَ اللّٰهُ بِهِمْ عَلِــيْمًا And what was the harm if they believe in Allah and the last Day and spend in the way of Allah of that which Allah has provided for them. And Allah is well aware of them. اور ان کا کيا نقصان تھا اگر ايمان لاتے اللہ اور قيامت پر اور اللہ کے ديئے ميں سے اس کي راہ ميں خرچ کرتے اور اللہ ان کو جانتا ہے